گزشتہ چار سالوں میں گوادر سمیت بلوچستان بھرمیں کوئی کام نہیں ہوا ،سی پیک سے متعلق قانون سازی کرینگے،قدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیرعل ٰی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ گزشتہ ساڑھے چار سال کے دوران سی پیک کے حوالے سے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں کوئی کام نہیں ہوا ہم گوادر کے لو گوں کو اقلیت میں بدلنے سے روکنے اور حقوق کے تحفظ کے لئے قانون سازی کر …

Read More »

مزاحمتی تنظیموں کا میڈیا بائیکاٹ ختم، پنجگور میں صحافتی سرگرمیاں شروع

بلوچستان میں برسرپیکار مسلح مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے گزشتہ برس اکتوبر میں میڈیا بائیکاٹ مہم کے خاتمے کر اعلان کر دیا گیا ہے. مزاحمتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ حکمت عملی کے تحت کیا گیا تھا، جس میں کامیابی کے بعد اب اس مہم کے خاتمے کا …

Read More »

Indian aggression will always get most befitting response: Gen Qamar

Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa said that Indian aggression or any misadventure would always get a most befitting response, the military’s media wing said. He has also given directives for enhanced protective measures including the construction of greater community shell protection shelters for the civil population. According to the Inter-Services Public …

Read More »

بیرون ملک بیٹھے افراد بلوچستان کے فرزند ہیں،وزیراعلیٰ

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے لوگ بلوچستان کے فرزند ہیں صوبے کی بہتری کے لئے ان سے بات چیت کے لئے تیار ہیں ، دعوؤں اور اعلانات کے بر عکس ترقیاتی منصوبوں کو زمین پر شروع کر کے دکھانا ہ …

Read More »

بلوچستان کے نام پر جعلی لوکل و ڈومیسائل کا معاملہ، سیکڑوں‌ جعلی نکلے

بلوچستان کے جعلی لوکلز اور ڈومیسائل پر وفاق میں ہزاروں ملازمین کا مسئلہ صوبے کے سینیٹرز کی جانب سے ایوان میں اٹھائے جانے کے بعد مختلف محکموں کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں ان ملازمین کے لوکل اور ڈومیسائل ویریفکیشن کے لیے بلوچستان بھجوائے گئے ہیں. انتہائی باوثوق ذرائع …

Read More »

Former SHO gunned down

QUETTA: Former Station House Officer (SHO) Fazal ur Rehman Kakar Was gunned down in Masjid Road area of Provincial Capital on Sunday. According to the Police Unidentified men riding a motorcycle opened fire on former SHO Fazal ur Rehman Kakar in Show Room shop in Masjid Road Quetta and killed …

Read More »

کیچ میں ایک شخص قتل ، پنجگور سے لاش برآمد

کوئٹہ: کیچ سے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی ۔ تربت پولیس کے مطابق کیچ کے علاقے پٹھان کہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چنگیز نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ ادھر پنجگور کی تحصیل …

Read More »

گھر پر حملہ ،سردار اختر مینگل نے پولیس میں رپورٹ کرلی

وڈھ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی جانب سے دو روز قبل مینگل کوٹ کی چاردیواری کیساتھ منسلک گھر پر رات کے اندھیرے میں فائرنگ کے واقع پر چھ افراد کیخلاف ایف آئی آر کیلئے وڈھ پولیس تھانے میں درخواست دائرکردی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق …

Read More »

China accuses US warship of violating its sovereignty

SHANGHAI: China’s foreign ministry has accused a US warship of entering its territorial waters without permission and said it would take “necessary measures” to ensure its sovereignty is protected. On the evening of Jan. 17, the missile destroyer USS Hopper came within 12 nautical miles of Huangyan Island in the South …

Read More »

پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے آمریت کی خوشنودی کر رہے ہیں ،بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہن ؤں ملک ولی کاکڑ، نوابزادہ لشکری رئیسانی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہن ء رشید ناصر نے کہاہے کہ جس پارلیمنٹ کی قدرومنزلت وقار اور بالادستی کیلئے ہ رے اکابرین نے قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کی ہیں اس پہ لعنت بھیجنے والوں کی ہم شدید …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com