Home / Pakistan (page 138)

Pakistan

مردم شماری سے متعلق درخواست اعتراضات دور کر کے دوبارہ جمع کرادی ہے، کبیر محمد شہی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منتقلی اختیارات کے چیئرمین میرکبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ بلوچستان میں مردم شماری کو ملتوی کرنے سے متعلق سپریم کورٹ میں دائردرخواست رجسٹرارکے اعتراضات دورکرکے دوبارہ جمع کرادی گئی ہے میری درخواست میں سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ کیونکہ مردم شماری …

Read More »

CPEC not for Balochistan development: Mengal

QUETTA –  Balochistan National Party chief Sardar Akhtar Mengal yesterday said multibillion CPEC project is not meant for the progress of Balochistan; instead, it will transform the Baloch nation into a minority on their own soil. Addressing the oath-taking ceremony of Balochistan National Party’s newly elected office bearers at Baba-i-Nushki …

Read More »

سی پیک اور مردم شماری بلوچ قوم کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی سازش ہے، سرداراخترمینگل

نوشکی:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ سی پیک اور مردم شماری بلوچستان کی آبادی کو حساب کرنے کے لئے نہیں بلکہ بلوچ قوم کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی سازش ہے،سرکار اور اسکے ادارے بلوچ قوم کو اقلیت میں تبدیل کرکے بیرونی دنیا کو یہ …

Read More »

ڈیرہ بگٹی میں ایک ہفتے سے بدترین آپریشن جاری ہے، بی آر پی

کوئٹہ:بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں فورسز کی جانب سے گزشتہ چھ روز سے جو کارروائی کی جا رہی ہے اس کی مثال دنیا میں کئی نہیں ملتی فورسزکی کا رروائیاں اور شیلنگ کررہے ہیں اپنے جاری کر دہ بیان …

Read More »

ڈیرہ بگٹی اور گردونواح میں گزشتہ دس روز میں 13افراد شہید ہو چکے ہیں، بی این ایم

کوئٹہ:بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان بھر میں زمینی و فضائی آپریشن کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈیرہ بگٹی و گرد نواح میں دس روز سے جاری آپریشن میں اب تک13 افراد کو شہید کرنے کے ساتھ درجنوں افراد کو حراست بعد لاپتہ کیا گیا ہے۔ان …

Read More »

کچھی بولان میں سیکڑوں بچے چیچک و خسرہ کے مرض میں مبتلا، وبا تیزی سے پھیلنے لگی

عمران سمالانی کچھی بولان میں چیچک اور خسرہ کی وبا میں سیکڑوں بچے مبتلا، کوئی پرسان حال نہیں۔ وبا تیزی سے پھیلنے لگی،بھاگ ناڑی میں ٹیم بھیجوادی، ایک سو سے زاید بچوں کوچیچک اور خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین کی گئی ہے، بچوں کا ٹیسٹ لے کر اسلام آباد بھیج …

Read More »

ریکوڈک کا معاملہ عدالت کے باہرنمٹانے کا فیصلہ

کوئٹہ:ثالثی کے دو بین الاقوامی فورمز پر زیر سماعت بلوچستان میں سونے اور تانبے کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک پراجیکٹ کے معاملے کو حکومت نے عدالت سے باہر نمٹانے کا فیصلہ کیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان کے ترجمان جان …

Read More »

سی پیک منصوبہ دشمن قوتوں کو ہضم نہیں ہو رہا ہے ،غفورحیدری

سکھر:جے یو آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ آف پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ عالمی سیاست کیلئے گیم چینجر ہے۔ اس سے نہ صرف دنیا میں امن اور خوشحالی کا دور آئیگا بلکہ اب عالمی سیاست میں بھی بڑی تبدیلیاں آئینگی۔ …

Read More »

پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا بیسواں اجلاس چاہ بہار میں شروع

کوئٹہ:پاک ایران جوائنٹ بارڈ کمیشن کا بیسواں اجلاس ایرانی شہر جاہ بہار میں شروع ہوگیا،اجلاس میں 19وین جوائنٹ بارڈ ر کمیشن کے فیصلوں پر عمل درآمدسرحدی خلاف ورزی ،غیر قانونی سمگلنگ اور تاجروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا جائے گا نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی شہر چاہ بہار …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بات کرنا گناہ ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیاست کرنا گناہ عظیم ہے ٗ جون 2013 میں روزانہ 6 ، 7 دھماکے ہوتے تھےماضی کے مقابلے میں اب ہفتوں دھماکے نہیں ہوتے ٗپاکستان میں بہترسکیورٹی کا اعتراف پوری دنیا نے کیا ٗدہشتگردی …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com