Home / National / Balochistan (page 20)

Balochistan

ڈاکٹر اللہ نذر کے اہلخانہ کی گرفتاری،اپوزیشن کا سینٹ سے احتجاجاً واک آؤٹ ، چیئرمین نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد : (اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان نے بلوچستان سے تین خواتین کو لاپتہ کرنے کے معاملہ پر علامتی واک آؤٹ کیا جبکہ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ہدایت کی ہے کہ بلوچستان سے لوگوں کو لاپتہ کرنے سے متعلق معاملے پر سینیٹ کو نامناسب جواب …

Read More »

Pakistan Detains Family Of Baloch Separatist Leader

Separatist factions in southwestern Pakistan’s restive province of Balochistan are claiming government forces have detained the family of a key separatist guerrilla commander. Statements by the Baloch National Movement and the Baloch Students Organization (Azad) say government forces detained relatives of Allah Nazar Baloch on October 30. The former physician, …

Read More »

چمن سے تین مشتبہ خواتین کو گرفتار کیا ، حکومت بلوچستان

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کےترجمان کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 30اکتوبر کو ایف سی بلوچستان نے تین مشتبہ خواتین کو غیرقانونی طور پر پاک افغان بارڈر کراس کرنے کے دوران گرفتار کرلیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ان خواتین …

Read More »

ڈاکٹر اللہ نذر کی اہلیہ اور دیگر خواتین کی گرفتاری بلوچ و اسلامی روایات کے برعکس ہے، بی این پی

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بلوچ رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ اور دیگر 3خواتین سمیت بچوں کی اغواء ا گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ اقدام بلوچ اور اسلامی روایات کے برعکس اقدام ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں …

Read More »

گوادر میں غیر مقامی افراد کو تعینات کیا جارہا ہے، ولی کاکڑ

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پاٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے گوادر میں مقامی لو گوں کو آباد کرنے کے لئے لوکل کی جگہ قومی شناختی کارڈ کوتسلیم کرنے کے فیصلے کو مستردکر تے اس سے بلوچستان کے مقامی لو …

Read More »

Two militants killed in awaran

QUETTA: Two suspected militants have killed in the security forces operation in Jhao area of Awaran district, on Sunday night. Official sources said here on Monday that security forces launched a search operation in Jhao area of Awaran district the bases of intelligence information. They cordoned off the area and …

Read More »

Six injured as Lahore bound train targeted in bomb blast

QUETTA: At least six passenger wounded after Lahore bound Akber Bugti Express targeted in a remotely controlled explosion near Hirak area of Bolan on Friday morning. According to Balochistan Levies, unknown persons planted a remotely controlled explosive device alongside with railway track near Mach Station that exploded when the Lahore bound Akber …

Read More »

قومی تشخص کی قیمت پر ترقی نہیں چاہئے، بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہن ؤں نے کہا ہے کہ ایسی ترقی نہیں چاہتے جو بلوچ عوام کی تہذیب و دن ترقی و خوشحالی کے خا ے کا سبب بنے گا۔ بلوچ ساحل وسائل کا دفاع ہ ری جدوجہد کا محور ہے ۔ بحر بلوچ کے بلوچوں کے لیے …

Read More »

تربت: پاک نیوز ایجنسی پر بم حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے

تربت مرکزی چوک پر دستی حملہ، ٹریفک اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے. تفصیلات کے مطابق دھماکہ پاک نیوز ایجنسی کے باہر ہوا۔ جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک نیوز ایجنسی میں پاکستان کے تمام بڑے اردو اور انگریزی اخبارات فروخت کیے جاتے ہیں. …

Read More »

گوادر پریس کلب کے سامنے بی ایس او کا قائداعظم یونیورسٹی کے طلبا کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

گوادرمیں بی ایس او کے زیر اہتمام اسلام آباد میں بلوچ اور پشتون طلبہ کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ. مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے جن پر درج تھا کہ ’’ہاتھوں میں ہاتھ دو، بلوچ طلبا کا ساتھ دو، بلوچ طلبہ کا استحصال نامنظور، علم دو زندان نہ …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com