Home / Current Affairs (page 221)

Current Affairs

چین کو بلوچستان کو لوٹنے والے پنجاب کا ساتھی سمجھتے ہیں ،سردار عطاء اللہ مینگل

وقتِ اشاعت :   February 10th, 2017 کوئٹہ:معروف بلوچ قوم پرست رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل نے ڈی ڈبلیو کو بتایا ’’ہم سمجھتے ہیں کہ پنجاب اپنی سرحدیں گوادر تک لے کر جارہا ہے وہ ہمارے صوبے کے وسائل لوٹ رہا ہے اور چین اس لوٹ مار …

Read More »

کیچ ایف سی اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن

وقتِ اشاعت :   February 10th, 2017 کوئٹہ:ضلع کیچ میں ایف سی اور حساس ادارے نے سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ اور فورسز کی وردیاں برآمد کرکے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے ہوشاب میں کولاواہ کے مقام پر ایف سی اور حساس …

Read More »

بلوچستان میں مکالمہ پر پابندی ہے ،سی پیک محض سرآب ہے ،گوادر سیمینار

گوادر: سی پیک آ ب و سراب ہے۔ سی پیک میں بلوچستان کا حصہ قلیل ہے بلوچستان میں اظہار رائے آ زادی پر قد غن لگا دی گئی ہے ۔ ہماری حکومت آئی تو بلوچستان میں تعلیمی کوریڈ ور بنا ئینگے۔ بلوچستان میں کر پشن کو ہوا دی گئی ہے …

Read More »

مردم شماری کی مخالفت سازش ہے جمعیت بھرپور انداز میں حصہ لیگی ،مولانا واسع

کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ پشتون بلوچ قوم پرستوں کی جانب سے مردم شماری پر بیانات سمجھ سے بالاتر ہے ماضی میں پشتون قوم پرستوں نے مردم شماری کا بائیکاٹ کر کے صوبے کو تلافی نقصان پہنچایا اب بلوچ قوم پرست بائیکاٹ …

Read More »

سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کو 50 لاپتہ افراد کے کیسز فراہم کیے جائیں گے، نصراللہ بلوچ

کوئٹہ:وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے تنظیم کے پالیسی بیان میں کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں سینٹ کے انسانی حقو ق کی کمیٹی کو 50 لاپتہ کئے گئے افراد کے کیسز فراہم کئے جائیں گے ان کیسز میں روزانہ پانچ لاپتہ کئے گئے افراد کے …

Read More »

6.3 earthquake jolts parts of Balochistan

A 6.3 magnitude earthquake hit parts of Balochistan early on Wednesday morning, the US Geological Survey (USGS) said. According to USGS, the epicentre of the quake was located 20 kilometres west southwest of Pasni at a depth of 25.9km. The quake struck Gwadar, Makran and Pasni at 3:04am. However, no …

Read More »

باچاخان کی 29ویں برسی آج منائی جائے گی

وقتِ اشاعت :   January 20th, 2017 کوئٹہ: برصغیر پاک و ہند کے عظیم رہنماء ، رئیس الاحرار ، فخر افغان خان باچا خان کی 29ویں برسی آج منائی جائے گی ان کی برسی کی مناسبت سے کوئٹہ سمیت ملک اور بیرون ملک مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے جس …

Read More »

دہشتگردوں سے کھلی جنگ ہے ہر صورت انہیں شکست دیکر انجام تک پہنچایا جائے گا ،نوا ب ثناء زہری

وقتِ اشاعت :   January 20th, 2017 کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ کھلی جنگ ہے انہیں ہر صورت شکست دیکر منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر ادارے امن و استحکام ، آئین و قانون اور …

Read More »

بی این پی کی مردم شماری سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور

وقتِ اشاعت :   January 21st, 2017 کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا کہ پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری کی جانب سے بلوچستان ہائیکورٹ میں ایک آئینی پٹیشن دائر کی گئی تھی مردم شماری سے متعلق جس میں خدشات اور تحفظات کا اظہار کیا …

Read More »

سی پیک خدشات کے باوجود قبول ہے، حاصل بزنجو

January 20th, 2017 کراچی:نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو دوسریروز بھی مرکزی صدر و وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میرحاصل خان بزنجو کی صدارت میں جاری رہا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ سی پیک سے بلوچ و بلوچستان …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com