Home / Balochistan / Politics (page 4)

Politics

سی پیک سے متعلق بلوچ عوام کے خدشات دور کئے جائیں ،بی این پی

کوئٹہ: سی پیک میں گوادر کے بلوچوں کے جملہ مسائل اور خدشات وتحفظات دور کرنے کی ضرورت ہے ترقی وخوشحالی کے مخالف نہیں قومی مفادات کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داروں میں شامل ہے۔ مردم شماری کے خلاف واویلا سمجھ سے بالاتر ہے صوبائی ومرکزی حکومت بھی اقتدار واختیار ہونے کے …

Read More »

Iranian Border Guards fired three mortar shells in Pakistan

QUETTA: Iranian Border Security Guards fired three mortar shells in the Pak-Iran bordering town Panjgur on Monday that landed with no casualty. According to Security Sources, the recent border violation incident occurred at Parag Koh area of District Panjgur where Iranian Border Forces fired three mortar shells. The shells landed in an …

Read More »

نسل ، مذہب اور قومیت سے بالا سیاسی سوچ رکھتے ہیں قتل و غارت کی مذمت کرتے ہیں، بی این پی

کوئٹہ: بی این پی کی سوچ نسل ، مذہب اور قومیت سے بالاتر ہے خون چاہئے جس بے گناہ کا بہایا جائے یا اذیت پہنچایا جائے وہ قابل مذمت ہے ۔ معاشرے میں ہمیشہ بے گناہ ، نہتے ، معصوم مرد و خواتین کی قتل و غارت گری کی مذمت …

Read More »

پارٹی رہنماؤں پر حملے بوکھلاہٹ ہیں بلوچستان ہمارا مسکن ہے ساحل وسائل کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کےرہنماؤں نے کہاہے کہ بلوچ قوم اپنی روایات کی امین ہے خواتین اور بچوں پر حملہ کرنے والے ہم میں سے نہیں ٹارگٹ کلنگ اور قتل وغارت گری میں ملوث افراد نامعلوم نہیں معلوم ہیں۔ 2013ء کے انتخابات میں صوبے کی حقیقی قیادت کا راستہ روکا …

Read More »

کیچ، لاش برآمد ڈیرہ بگٹی میں دھماکا خاتون جابحق، ایک زخمی

کوئٹہ: کیچ سے تین روز قبل اغواء ہونیوالے لیویز اہلکار کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی گئی۔ ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھ کے میں ایک خاتون جاں بحق اور دوسری زخمی ہوگئی۔ لیویز کے مطابق کیچ کی تحصیل پ میں آسیا آباد کے قریب ایک شخص کی لاش ملی …

Read More »

لندن میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم برطانوی حکومت نے نوٹس لے لیا

لندن : برطانوی حکام نے لندن میں ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف اشتہاری مہم8 کا نوٹس لیتے ہوئے لندن میں ٹیکسیوں سے بدنیتی پر مبنی پوسٹرز فوری ہٹانے اور اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ہفتہ کولندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق …

Read More »

بلوچستان کے وسائل کو مان غنیمت سمجھ کر ہڑپ کیا جا رہا ہے، بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشن پارٹی کے رہن ؤں نے کہا ہے کہ بلوچ عوام اپنے قومی بقاء سلامتی اور قومی تشخص کی بحالی کی وجود کو برقراررکھنے کے لئے آنیوالے چیلنجز اور بحرانوں کو مقابلہ اور صف بندی کے لئے پارٹی کے پلیٹ فارم پر متحد ومنظم ہو کر قومی تحریک …

Read More »

لندن ،’فری بلوچستان کے اشتہارات پاکستان کی سا لمیت پر حملہ ہیں ،، دفتر خارجہ

پاکستان کے دفتر خارجہ نے برطانوی دارالحکومت لندن میں ٹیکسیوں پر لگے ’فری بلوچستان‘ کے اشتہار پر برطانیہ سے احتجاج کرتے ہوئے اسے ملکی سالمیت پر براہ راست حملے کے مترادف قرار دیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا …

Read More »

براہمداغ اور حیر بیا ر جیسے نہیں، ہم عورتوں کی عزت کرتے ہیں ،سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ 30اکتوبر کو سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی طورپر چمن بارڈر کراس کرنے والی ڈاکٹر اللہ نظر کی بیوی سمیت 4خواتین اور 3 بچوں کو حراست میں لیا تھا جنہیں وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے باعزت طورپر انکے اہلخانہ …

Read More »

Call for release of students ‘picked up from Jauhar’

Members of the Baloch Human Rights Organisation (BHRO) have raised a call for the safe return of the group’s central information secretary, Nawaz Ata, and seven other teenaged students who they claim were picked up by security agencies in a raid in Gulistan-e-Jauhar on Saturday night. Speaking at a protest …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com