Home / Balochistan / Politics (page 160)

Politics

کوئٹہ سریاب روڈپر بم نا کارہ بناتے ہوئے دھماکہ2 پولیس اہلکار جاں بحق ،15 افراد زخمی،گورنر او ر وزیر اعلیٰ کی مذمت

  کوئٹہ:کوئٹہ میں بم ناکارہ بنانے کی کوشش کے دوران دھماکے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج سمیت دو پولیس اہلکار جاں بحق اور پندرہ افرادزخمی ہوگئے۔ دھماکا نامعلوم دہشتگردوں نے ریموٹ کنٹرول اور ٹائم ڈیواس کے کمبی نیشن کے ذریعے کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے …

Read More »

خضدار اور مند سے دو لاشیں برآمد، قلات میں ایک شخص قتل

کوئٹہ:قلات مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا مندسے لاش برآمد کوئٹہ کے نواحی علاقے میں دوگروپوں میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق قلات سے تقریباََ چالیس کلومیٹر دور توک کے علاقے کو شی میں مسلح افراد نے دو افراد …

Read More »

حکمران ہماری زبان بند نہیں کر سکتے، بلوچستان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے رہیںگے ؛ سردار اختر مینگل

حکمران ہماری زبان بند نہیں کر سکتے، بلوچستان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے رہیںگے ؛ سردار اختر مینگل بشکریہ: ڈیلی انتخاب

Read More »

مردم شماری ہونی چاہیے ، غیر ملکیوں کو شامل نہ کا جاے؛ ظفراللہ جمالی

Read More »

سی پیک سے بڑے پیمانے پرمعاشی تجارتی تبدیلیاں رونما ہوں گی ،گورنر بلوچستان

کوئٹہ:گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سے بڑے پیمانے پر معاشی، تجارتی اور سماجی تبدیلیاں رونما ہوں گی۔ یہ عظیم منصوبہ عامی جمہوریہ چین کے روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے کا حصہ ہے جو دنیات کو تجارتی ومعاشی سرگرمیوں کے لئے مربوط …

Read More »

مردم شماری کیخلاف نہیں لیکن تحفظات دور کئے جائیں ،قومی یکجہتی جرگہ

کوئٹہ:قومی یکجہتی جرگہ مردم شماری کے خلاف نہیں لیکن جو خدشات و تحفظات ہیں ان کو دور کیا جائے تاکہ صاف شفاف اور منصفانہ مردم شماری کو یقینی بنایا جا سکے سراوان ہاؤس میں قومی یکجہتی جرگہ کے کنوینئر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس …

Read More »

مردم شماری بارے بلوچستان کے عوام کے تحفظات اصولی ہیں ، نواب رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مردم شماری پر بلوچستانی عوام کے خدشات و تحفظات حقیقی اور اصولی ہیں جنہیں دور کرنا حکومت اور ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے دنیا میں کہیں بھی غیر ملکیوں کو مردم …

Read More »

بلوچستان میں تلاطم مخاصمت اور مصالحت کے پہلو

بلوچستان میں تلاطم مخاصمت اور مصالحت کے پہلو ڈاکٹر نصیر دشتی ایشیاء اور افریقہ میں جہاں بہت سے ملکوں کی سرحدیں سابق نو آبادیاتی دور کی انتظامی حد بندیوں کو مدنظر رکھ کر ترتیب دی گئی تھیں ان ملکوں میں ریاستی قوم پرستی اور نسلی قومیتوں کے درمیان کشیدگی ایک سنگین …

Read More »

نواز شریف سے مطالبات منوانے والے لاپتہ افراد کو واپس لائیں اپنی چاروں سیٹیں انہیں دینے کو تیار ہوں، اختر مینگل

تربت:بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ سی پیک عملاً چائنا پاکستان اکنامک کوریڈورکے بجائے چائنا پنجاب اکنامک کوریڈور بن چکاہے ‘ سی پیک کا مرکز گوادرہے مگر تمام تر سرمایہ کاری اورمنصوبے لاہورمیں شروع کئے جارہے ہیں‘ سپریم کورٹ کے …

Read More »

بلوچوں کی سر زمین کی حدود جلو گیر تک ہیں اسے افغان بادشاہوں نے بھی تسلیم کیا ہے ،پرنس محی الدین

قلات:بلوچ رابطہ اتفاق تحریک برات کے قائد اور خان آف قلات کے چچا پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہیکہ بلوچوں کی سرزمین کی حدود جلوگیر تک ہے اور اسے افغان بادشاہوں اور انگریزوں نے بھی تسلیم کیا ہیں کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کے حوالے سے انگریزوں نے جو معاہدات …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com