Home / Balochistan (page 5)

Balochistan

بلوچستان کے وسائل کو مان غنیمت سمجھ کر ہڑپ کیا جا رہا ہے، بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشن پارٹی کے رہن ؤں نے کہا ہے کہ بلوچ عوام اپنے قومی بقاء سلامتی اور قومی تشخص کی بحالی کی وجود کو برقراررکھنے کے لئے آنیوالے چیلنجز اور بحرانوں کو مقابلہ اور صف بندی کے لئے پارٹی کے پلیٹ فارم پر متحد ومنظم ہو کر قومی تحریک …

Read More »

لندن ،’فری بلوچستان کے اشتہارات پاکستان کی سا لمیت پر حملہ ہیں ،، دفتر خارجہ

پاکستان کے دفتر خارجہ نے برطانوی دارالحکومت لندن میں ٹیکسیوں پر لگے ’فری بلوچستان‘ کے اشتہار پر برطانیہ سے احتجاج کرتے ہوئے اسے ملکی سالمیت پر براہ راست حملے کے مترادف قرار دیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا …

Read More »

براہمداغ اور حیر بیا ر جیسے نہیں، ہم عورتوں کی عزت کرتے ہیں ،سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ 30اکتوبر کو سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی طورپر چمن بارڈر کراس کرنے والی ڈاکٹر اللہ نظر کی بیوی سمیت 4خواتین اور 3 بچوں کو حراست میں لیا تھا جنہیں وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے باعزت طورپر انکے اہلخانہ …

Read More »

CPEC Long Term Plan

Khurram Husain Planning minister Mr Ahsan Iqbal has finally confirmed that the CPEC Long Term Plan (LTP) is about to be finalised on Nov 21 at the seventh Joint Cooperation Committee to be held in Islamabad. Some might recall that details from the LTP in question were published by Dawn …

Read More »

Call for release of students ‘picked up from Jauhar’

Members of the Baloch Human Rights Organisation (BHRO) have raised a call for the safe return of the group’s central information secretary, Nawaz Ata, and seven other teenaged students who they claim were picked up by security agencies in a raid in Gulistan-e-Jauhar on Saturday night. Speaking at a protest …

Read More »

UNPO Strongly Condemns the Enforced Disappearance of Baloch Activists’ Families

On Monday 30 October 2017 at 12:30 PM, Pakistani Security Services raided a house in the Saryab area of Quetta city, in Pakistan. Baloch activist Dr Allah Nazeer Baloch’s wife and daughter, Fazeela and Popal, along with three other woman and children were all and taken into custody. In a …

Read More »

ماورائے آئین گرفتاریوں سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، نصر اللہ بلوچ

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراالله بلوچ نے کہا ہے کہ ڈاکٹراالله نذر بلوچ کی اہلیہ فضیلہ بلوچ بیٹی پوپل جان سمیت تین دیگرخواتین اور اسلم بلوچ کی ہمشیرہ اور بچوں کی مبینہ گرفتاری اورکراچی سے بی ایچ آراو کے سیکرٹری اطلاعات نواز عطاء بلوچ اورکمسن بچوں …

Read More »

اللہ نذر کے خاندان کو غیر قانونی طور افغانستان جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ،سرفراز بگٹی

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اللہ نذر بلوچ کے خاندان کو غیر قانونی طور پر سرحد پار کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے اور وہ عزت واحترام کیساتھ تحویل میں ہیں، اس معاملے پر ابھی تحقیقات جاری ہیں ۔ جمعرات کو نجی ٹی وی …

Read More »

بھارت بلوچستان میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث ہے،حاصل بزنجو

کراچی: وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شیپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ کے پی ٹی کا پاکستان کی معیشت کے استحکام میں اہم کردار ہے اور کے پی ٹی کی بدولت کراچی کی اہمیت دنیا میں مثالی شہر کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کچی آبادیز …

Read More »

زہر ی سے خضدار جاتے ہوئے 2 طا لبعلم اغواء، بازیاب کرایا جائے ، والدین کی اپیل

خضدار: زہری سے خضدار آتے ہوئے ڈگری کالج خضدار کے طالب علم ساتھی گاڑی سمیت نا معلوم افراد کے ہاتھوں اغواۂوگئے ۔ مغوی طالب علم اور اس کے ساتھی کے والدین کی مغویوں کو بازیاب کرنے کا مطالبہ ،ہ رے بچوں کا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں تھا اور …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com