Home / Archives / افغان مہاجرین کو با عزت طریقے سے وطن واپس بھیجا جائے ،بی این پی کا مطالبہ

افغان مہاجرین کو با عزت طریقے سے وطن واپس بھیجا جائے ،بی این پی کا مطالبہ

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا کہ افغان مہا جرین باعزت طریقے سے ان کو وطن واپس بھیجا جائے اورمردم، خانہ ش ری افغان مہا جرین کی تعداد خانہ بلوچستانی عوام کو بتائی جائے مزید انہیں توسیع دینے کی بجائے ان کی فوری انخلاء کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

اب چونکہ افغانستان میں حالات بہتر ہے تو انہیں فوری طور پر وطن بھیجا جائے اوران کے جتنے بھی دستاویزات انہوں بنائے ان دستاویزات کی منسوخی ضروری ہے نہ صرف بلوچوں بلکہ مقامی پشتونوں ، ہزارہ ، پنجابیوں اور بلوچستان کے لئے مسائل کے سبب بن رہے ہیں اور بلوچستان کے معیشت پر بوجھ ہے اور تین دہائیوں سے زائد عرصہ گزر چکا ہے ۔

بلوچستانیوں نے ان کی مہ ن نوازی کی ہے لیکن انہوں نے بدلے میں کلاشنکوف کلچر اور دیگر مسائل وومشکلات میں اضافہ کیا ہے اور ان کی وجہ سے فرقہ واریت، طالب نائزیشن کی رجحانات بھی بڑھے ۔

بیان میں کہا گیا کہ اب انہیں مزید توسیع دینے کی بجائے انتخابی فہرستوں ، ملکی دستاویزات کی منسوخی کی عمل کو تیز بنایا جائے لیکن ان کی وجہ سے مقامی بلوچستانی بھی معاشری مسائلوں کا سامنا کر رہے ہیں ۔

بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی ایک ترقی پسند روشن خیال قوم دوست وطن دوست سیاسی ج عت ہے ہم تنگ نظری کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے اسی لئے آج بلوچستان عوام جوق در جوق پارٹی میں شمولیت ہو رہے ہیں ۔

ان کی انخلاء سے مضبوط ام اقوام پر مثبت پڑیں گے مرکزی حکومت کی ارباب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں افغان مہا جرین جو غیر قانونی طور پر کوئٹہ سمیت بلوچستان میں آباد ہے انہیں اب مزید توسیع نہیں دینا چا ہئے بلکہ لاکھوں کی تعداد میں افغان مہا جرین جو مردم ، خانہ ش ری میں غیر ملکیوں کی طور پر ان کا اندراج کیا ہے حکومت اور ارباب اور مردم ش ری کے محکمے کی ذمہ داری ہے ۔

وہ بلوچستانیوں کو بتائے کہ بلوچستان میں کتنے لاکھ افغان مہا جرین کی مردم ش ری وخانہ ش ری ان کی تعداد کیا ہے تاکہ عوام کو عمل ہو سکے بلوچستان میں کتنی لاکھ افغان مہا جرین غیر قانونی طور پر آباد اور1979 کے جتنے بھی لوکل، شناختی کارڈ، دستاویزات بنائی گئی ہے ان کی جانچ پڑتال اور باریک بینی سے دیکھنے کی ضرورت ہے اور اسی طرح انتخابی فہرستوں میں بھی شفافیت کو یقینی بنانی اور ہے افغان مہا جرین کے جتنے بھی شناختی کارڈ اندراج کی گئی ہے ان کی اخراج کوبھی یقینی بنایا جائے ۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے آمریت کی خوشنودی کر رہے ہیں ،بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہن ؤں ملک ولی کاکڑ، نوابزادہ لشکری رئیسانی، عوامی نیشنل …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com