Home / Archives / بلوچ عوام پسماندگی کی زندگی گزا ررہے ہیں حقوق کی جدو جہد جاری رہی گی، بی این پی

بلوچ عوام پسماندگی کی زندگی گزا ررہے ہیں حقوق کی جدو جہد جاری رہی گی، بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ آج بھی یہاں کے بلوچ عوام زندگی کے ام تر بنیادی انسانی حقوق سے محروم در بدر اور پس ندگی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے ۔

یہاں کے حکمرانوں نے اسلام ، جمہوریت اور چھوٹے بھائیوں کے نام پر بلوچ عوام کے وسائل کو بے دردی سے لوٹ کھسوٹ کے ذریعے اپنے استحصالی پالیسیوں کو آگے بڑھایا جو ترقی ہ رے تشخص ، تہذیب و دن اور ہزاروں سالوں پر محیط بقاء اور سلامتی کی خا ے کا سبب بننے گا ایسے ترقی کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرینگے ۔

اکیسویں صدی میں بلوچوں کو ترقی اور خوشحالی کے نام نہاد میگا پروجیکٹس کے نام پر استحصالی پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے اس کا مثال گوادر کے عوام آج بھی پینے کے صاف پانی کے لئے ترستے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں لیکن حکمرانوں نے بلوچوں کے احتجاج نظر نہیں آرہے ہیں ۔

انہیں یہاں کے وسائل پر نظریں مرکوز ہے پارٹی کے کارکنان اپنے ام تر توانائیوں اور کاوشوں کو پارٹی کی تنظیم کاری پر مرکوز رکھتے ہوئے پارٹی کو فعال اور عوام کی دلوں کی دھڑکن ہر دلعزیز ج عت بنانے کے لئے صرف کر تے ہوئے یہاں کے باشعور عوام کو پارٹی کی سیاسی، قومی جمہوری جدوجہد کی طرف راغب کر کے اپنی قومی تنظیمی اور وطنی ذمہ داریوں کا عملی ثبوت دیں ۔

ان خیالات کا اظہار کوئٹہ میں جاری تنظیم کاری اور یونٹ سازی کے مہم کے سلسلے میں ک لو گلی قمبرانی یونٹ میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کر تے ہوئے پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے اراکین غلام نبی مری، سردار عمران بنگلزئی اور کوئٹہ سینئر نائب صدر میر غلام رسول مینگل، ضلعی سیکرٹری اطلاعات اسد سفیر شاہوانی، احمد نواز بلوچ، میر قاسم پرکانی اور ڈاکٹر شبیر قمبرانی نے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔

اسٹیج سیکرٹری کے فرائض پارٹی کے رہن ء غلام فرید مینگل نے سرانجام دی کارنر میٹنگ کے یونٹ کے اجلاس کی صدارت پارٹی کے سینئر نائب صدر میر غلام رسول مینگل نے کی جبکہ مہ ن خاص پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن غلام نبی مری اور اعزازی مہ ن سردار عمران بنگلزئی تھے ۔

مقررین نے کہا کہ آج عوام کے مسترد شدہ ج عتوں کے حکمرانوں نے یہاں کے عوام کوگھمبیر مسائل کی طرف دھکیل دیا اور سنگین مسائل سے دوچار ہے حکمرانوں نے کی غلط اور ناکام طرز حکمرانی کے نتیجے میں عدم تحفظ خوف وہراس کے شکار فرقہ واریت ، مذہبی منا فرت آئے روز کے دہشت گردی کے واقعات سے بے گناہ عوام بے یار ومددگار معاشی تنگدستی اور بد حالیوں کی وجہ سے ان کا حکمرانوں سے اعت د اٹھ چکا ہے ۔

عوام اپنے مسائل اور مشکلا ت کو حل کرنے کے لئے سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں بی این پی کے پلیٹ فارم کو اپنے حقوق کے نجات دھندہ ج عت سمجھتے ہوئے پارٹی کی سر گرمیوں میں دلچسپی اور شمولیت اس بات کی غ زی کر تا ہے کہ یہاں کے عوام نے ان پارٹیوں کو مسترد کیا ۔

جنہوں نے اقتدار سے پہلے عوام کے لئے بلندو بانگ دعوے اور وعدے وعیدکر تے ہوئے نہیں تھکتے لیکن آج ساڑھے چار سال اقتدار کے بعد انہیں عوامی مفادات نظر آنا شروع ہوا جن کی دوغلہ پالیسی کو واضح کر تا ہے ۔

یہ حکمران اور ج عتیں عوام کے گرفت میں کسی بھی صورت میں بچ نہیں پائیں گے اور آنیوالے الیکشن میں عوام انہیں مکمل طور پر مسترد کرینگے ۔

اس موقع پر وڈیرہ عبدالشکور ساتکزئی، جمشید کاکڑ زئی، نصراللہ جتک، مبارک سا تکزئی ،مبشر ساتکزئی ،سردار آصف پلندرانی، انور نیچاری، علی احمد ، محمد علی، سمیع اللہ کرد، شاکر ساتکزئی، الیاس بنگلزئی نے ڈاکٹر شبیر قمبرانی کی قیادت میں پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی قیادت پر مکمل اعت د کا اظہا رکر تے ہوئے میں بی این پی میں اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا اور پارٹی کے لئے کسی قسم کی جدوجہد اور قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عہد کیا ۔

اسموقع یونٹ کے الیکشن کے لئے اسد سفیر شاہوانی کی قیادت میں میر قاسم پرکانی اور غلام فرید مینگل نے یونٹ کے الیکشن کروائے ڈاکٹر شبیر یونٹ سیکرٹری ، ڈپٹی یونٹ سیکرٹری غلام مرتض ٰی ، جاوید بلوچ ضلعی کونسل منتخب ہو ئے پارٹی عہدیداروں نے منتخب ہونیوالے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کر تے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ پارٹی اور قومی تحریک کی خاطر کسی بھی قسم قربانی اور جدوجہد سے دریغ نہیں کرینگے۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

نئے وزیراعل ٰی نے بلوچستان کے حقوق پر کوتاہی برتی تو مدمقابل کھڑے ہونگے،سرداراخترمینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ نئے …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com