Home / Archives / خوشحال بلوچستان پروگرام کا خیر مقدم مادر وطن پاکستان سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو گا ،نیشنل پارٹی

خوشحال بلوچستان پروگرام کا خیر مقدم مادر وطن پاکستان سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو گا ،نیشنل پارٹی

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر ایس اینڈ جی ڈی نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ پاک فوج کا بلوچستان کے عوام کے لیے خوشحال بلوچستان پروگرام شروع کرنا خوش آئند بات ہے ۔

نوجوان مستقبل کے مع ر ہے نوجوان مادر وطن پاکستان سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے کردار ادا کرئے ، گزشتہ روز نواب محمد خان شاہوانی کی رہائش گاہ میں ایک شمیولیتی پروگرام منعقد ہوا ۔

اس موقع کانک سے تعلق رکھنے والے مختلف اقوام کے قبائلی ع ئدین میر فیصل رئیسانی, مختیار احمد مینگل, میر نوروز خان وطن وال محمد حسنی, شیر احمد رئیسانی, گندار خان رئیسانی, حاصل خان بادینی ,ہمت خان میرانی سمیت و دیگر نے چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی کی قیادت میں نیشنل پارٹی کے صوبائی ج ل سیکرٹری عبدالخالق بلوچ کی موجودگی میں نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

اس موقع پر نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما عبدالخالق بلوچ ،نظر جان شاہوانی، ناصر شاہوانی بھی موجود تھے صوبائی وزیر ایس اینڈ جی ڈی نواب محمد خان شاہوانی اور نیشنل پارٹی کے صوبائی ج ل سیکرٹری عبدالخالق بلوچ نے نیشنل پارٹی شامل ہونیوالوں سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ نوجوانوں کی جوق در جوق نیشنل پارٹی میں شمولیت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ نیشنل پارٹی عوامی امنگوں کا حقیقی ترج ن ہے اور نیشنل پارٹی نے ہمشیہ غریب عوام کے حقوق کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کیا ہے ۔

میں سلام پیش کرتا ہوں نوجوانوں کو جو اس نازک دور میں اپنے عوام کی بہتری کے لیے صبح شام جہدوجہد کر رہے ہیں, کانک سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی نیشنل پارٹی میں شمولیت سے نیشنل پارٹی مزید مضبوط اور مستحکم ہو گا۔

آج اس دور میں معاشرے میں سب سے زیادہ نوجوانوں کا کردار اہم ہے کیونکہ نوجوان نسل ہی کمزور سے کمزور سیاسی پارٹیوں کو زمین سے بلندی تک پہنچانے میں کردار ادا کرتے ہیں ایک وقت تھا بلوچستان میں تعلیمی نظام درہم برہم تھا کسی بھی ضلع میں تعلیمی پس ندگی کا خا ہ نہیں ہوا تھا جب ڈاکٹر مالک بلوچ نے وزارت اعلی کا منصب سنبھالا تو انہوں نے سب سے پہلے تعلیمی پس ندگی کے خا ے کے لیے جہدوجہد شروع کیا ۔

بعد از تعلیمی ایمرجنسی لگا کر بلوچستان کے ام تعلیمی اداروں کو مظبوط بنایا, درس و تدریس کا عمل تیز کیا آج بلوچستان میں نوجوانوں افسران بلوچستان کے ہر ضلع میں بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہے یہ سب ڈاکٹر مالک بلوچ کے مرہون منت ہے انشاء اللہ مستقبل میں اس کے مزید بہتر نتائج برآمد ہونگے ۔

نیشنل پارٹی نے بلوچستان کے کے حقوق کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں پنجگور میں کامیاب جلسہ منعقد کروانے پر پارٹی کے ام کارکنوں اور ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

ہ را مشن پر امن سیاست کرنا اور عوام کے روشن مستقبل کے لیے جہدوجہد کرنا دہشت گردی کا ناسور ہے اور صوبائی حکومت اس ناسور کو ختم کرنے کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہا ہے ۔

آرمی چیف کی بلوچستان کے عوام کے لیے خوشحال بلوچستان پروگرام شروع کرنا خوش آئند ہے اس سے بلوچستان کے عوام کو بہت فائدہ پہنچے گا بلوچستان کے عوام اپنے مادر وطن کی ایک ایک انچ کی حفاظت کرئے گا ۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

نئے وزیراعل ٰی نے بلوچستان کے حقوق پر کوتاہی برتی تو مدمقابل کھڑے ہونگے،سرداراخترمینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ نئے …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com