Home / Archives / گوادر پانی بحران، سردار اختر مینگل کی قیادت میں کراچی میں ریلی نکالی جائیگی

گوادر پانی بحران، سردار اختر مینگل کی قیادت میں کراچی میں ریلی نکالی جائیگی

حب : بلوچستان نیشنل پارٹی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر و اجہ قاسم رونجہ منعقد ہوا اجلاس میں مہ نان خاص مرکزی کمیٹی کے ممبرعبدالرؤف منگل اور مرکزی رہن ء اکبر مینگل تھے ۔

اجلاس کی کاروائی ضلعی ج ل سیکریٹری ڈاکٹر حبیب اللہ شیخ نے چلائی ہے پارٹی و دیگر ضلعی عہدیداران میں ضلعی نائب صدر نوراحمد مینگل ،ضلعی لیبر سیکریٹر بشیر احمد محمودانی ،مولا دادرند ،ضلعی فناس سیکریٹری اقبال میروانی ،ڈپٹی ج ل سیکریٹری عبدالجبار مینگل ،تحصیل گڈانی کے صدر عبدالصمد بزنجو،تحصیل گڈانی کے لیبر سیکریٹر ی سلیم بلوچ ،ملا شیدی خان تحصیل حب کے لیبر سیکریٹری جنگی خان مینگل ،پریس سیکریٹری صالح محمد شاہوانی ،انور مینگل،حلیم مینگل ،اختر محمد ،ریاض مینگل ودیگر میں یونس رند،رمضان زہری م،کلیم اللہ کاکڑ شریک تھے ۔

اجلاس میں گوادر کے مسئلے پر بات چیت ہوئی جوکہ گوادر میں پانی کی شدید قلت اور بے روزگاری اور دیگر عوامی مسائل پر بروزاتوار 26-11-2017کو کراچی پریس کلب میں BNPکے مرکزی صدر سردار اختر جان کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے اس سلسلے میں ضلع لسبیلہ میں عوامی مہیم چلانا اور پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچانا ہے اس سلسلے میں پانچ رکنی کمیٹی بنائی گئی ۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

PTI voted for Sanjrani on ‘order from top’: Sirajul Haq

LAHORE: Questioning the credibility of the Senate after its recent elections and adding fuel to …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com