Home / Archives / ڈیرہ بگٹی ، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن اڑا دی

ڈیرہ بگٹی ، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن اڑا دی

کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں 8انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھ کے سے تباہ کردیاگیا۔ لیویز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کے ساتھ دھ کا خیز مواد نصب کر رکھا تھا ۔ دھ کے سے پائپ لائن کا کئی فٹ حصہ تباہ ہوگیا اور کنواں بر20سے گیس پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Balochistan Government finalize three names for caretaker CM

QUETTA: Prince Ahmed Ali, Alla ud Din Marri and former Speaker Aslam Bhotani are in …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com