Home / Archives / ایران سے تربت پنجگور گوادر کو بجلی سپلائی معطل

ایران سے تربت پنجگور گوادر کو بجلی سپلائی معطل

کوئٹہ: فنی خرابی کے باعث ایران سے بلوچستان کے تین اضلاع کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی ۔

ترج ن کیسکو کے مطابق ایران سے آنے والی 132 کے وی جیکی کور مند ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی پیدا ہونے سے بلوچستان کے ضلع گوادر،پنجگور اور تربت کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی جس کی وجہ سے صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ۔

صارفین کہتے ہیں بجلی کی بندش سے روزمرہ کے معمولات متاثر ہوئے ہیں ، صارفین نے بجلی کی سپلائی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے ، ترج ن کیسکو کا کہنا ہے کہ فنی خرابی دور ہوتے ہی بجلی کی سپلائی بحال کر دی جائے گی۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

لندن اور جنیوا میں بیٹھے خون خوار لوگ بلوچ نوجوانوں کے خون کی قیمت وصل کررہے ہیں،نیشنل پارٹی

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شیپنگ سینیٹر میر حاصل خان …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com