Home / Archives / آواران،فورسز کی کارروائی دو افراد ہلاک

آواران،فورسز کی کارروائی دو افراد ہلاک

کوئٹہ: آواران کے علاقے کولواہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں دو مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے ۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت زاہد اور منور کے نام سے ہوئی دونوں کا تعلق ضلع آواران سے بتایا جاتا ہے ،سیکورٹی فورس کے ذرائع کے مطابق ہلاک شدگان سے دو کلاشنکوف اور دو موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئی۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

Iranian intellectuals call for referendum amid political unrest

Letter with 15 signatories says Iran’s leaders have failed to deliver on republican ideals A …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com