Home / Archives / بلوچستان میں حکومت کے وسائل پنجاب منتقل کئے جارہے ہیں، ثناء بلوچ

بلوچستان میں حکومت کے وسائل پنجاب منتقل کئے جارہے ہیں، ثناء بلوچ

ڈھاڈر: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی رہن سابق سینیٹر ثنا بلوچ ڈھاڈر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے ان چارسالوں میں صوبے کے سائل وسائل کو لیپس کرکے پنجاپ منصوبوں کے لیے منتقل کردیا ہینااہل ہونے کے باوجود حکمران ڈی ٹھائی کی طرح حکومت کر رہے ہیں ۔

صوبے میں تعلیم صحت بجلی اور پینے کے صاف پانی کے بنیادی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے لوگ آج بھی اپنی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

بے روزگار نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں آٹھائے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں 4000 چار ہزار صوبے کی آسامیاں پر بے روزگاروں کو روزگار نہ دے کر گھروں میں مزید فاقہ کشی بڑھتی جا رہی ہے ۔

صوبے کا مستبقل تاریخ کرنے والوں موجودہ حکمرانون کو آنے والیلی نسلی کبھی معاف نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں ڈھائی سال قوم پرست اور موجودہ ڈھائی سالاحکومت پاکستان فیڈریشن کی سیاست کرنے والی دونوں ج عتوں نے صوبے کو اپنی نااہلی کے سوا کچھ نہیں دیا۔

سابق حکمران ج عت قوم پرست نے تعلیمی ایمرجنسی اور ہیلتھ ایمر جنسی کے دعوے اخبارات کی سرخیوں تک محدود رکھا اور رکھا جا رہاہے صوبائی درالحکومت کو ئٹہ میں 4500 کے اوسطا اسکول گھوسٹ ہیں جن کے اساتزہ گھر بیٹھا کر تنخواہ لے کر عوام کا پیسا ضائع ہورہا ہے ۔

دوسری جانب ڈاکٹر اپنی پرائیوٹ کلینکوں کو ٹائم دے کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا بازار گرم ہے اور جبکہ کوئٹہ کا باسی پینے کے صاف پانی کے لیے ٹینکر مافیہ سے یرغ ل ہیں ۔

انہوں نے کہاصوبے کے امن وامان کے حوالے سے جو دعوے شاہد حکومت نے آنکھیں کبوتر کی طرح بند کی ہوئی ہیں آئے روز صوبے میں مزدو طبقے کو سرعام شہید کیا جارہا ہے اور ملزمان باآسانی فعرار ہوجاتے ہیں صوبے کے مزدور طبقہ نکل مکانی کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

Source: dailyazadiquetta.com

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

What does the next phase of CPEC look like?

Almost all provincial, regional govts have submitted feasibility studies, except Balochistan. WHAT CAN WE EXPECT …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com