Home / Archives / مردم شماری کے بعد افغان مہاجرین کی تعداد سامنے لائی جائے، بی این پی

مردم شماری کے بعد افغان مہاجرین کی تعداد سامنے لائی جائے، بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری کا عمل مکمل ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی تعداد سامنے لائی جائے محکمہ ش ریات کی ذمہ داری ہے کہ وہ کوئٹہ سمیت ش لی بلوچستان میں آباد افغان مہاجرین سے متعلق معلومات عوام کو بتائیں ۔

بلوچستان ہائی کورٹ کا واضح حکم ہے کہ مردم ش ری و خانہ ش ری کے مراحل سے افغان مہاجرین کو دور رکھا جائے اور بلوچ آئی ڈی پیز کو شامل کیا جائے اب جب مردم ش ری کے مراحل مکمل ہو چکے بلوچوں بلکہ بلوچستانیوں کا اجت عی مطالبہ ہے کہ مہاجرین کی تعداد سے آگاہ کیا جائے ۔

افغان مہاجرین جو بلوچستان میں لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں جو ہ ری معیشت پر بوجھ ہیں دہائیوں سے مہ ن نوازی کر رہے ہیں افغان مہاجرین کو باعزت طریقے سے اپنے وطن واپس بھیجا جائے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ نادرا اور پاسپورٹ آفس سے جو جعلی شناختی کارڈز ، پاسپورٹ بنائے گئے ان کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے منسوخ اور انتخابی فہرستوں سے ناموں کو نکالا جائے ہم اس بات کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے کہ افغان مہاجرین جو غیر ملکی ہیں انہیں ملکی شہریت دی جائے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ خانہ ش ری و مردم ش ری کے حوالے سے پارٹی کا واضح موقف رہا ہے افغان مہاجرین تعداد سے آگاہ کیا جائے تاکہ عوام میں پائے جانے والے خدشات کسی حد تک کم ہو سکیں ۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی کوئٹہ

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

لندن اور جنیوا میں بیٹھے خون خوار لوگ بلوچ نوجوانوں کے خون کی قیمت وصل کررہے ہیں،نیشنل پارٹی

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شیپنگ سینیٹر میر حاصل خان …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com