Home / Archives / بی این پی بلوچستان کے سائل و وسائل کی جنگ لڑ رہی ہے ،ثناء بلوچ

بی این پی بلوچستان کے سائل و وسائل کی جنگ لڑ رہی ہے ،ثناء بلوچ

خاران : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر ثنا بلوچ نے کہا ہے کہ بی این پی بلوچستان کے سائل و وسائل کی دفاع کی جمہوری اور سیاسی جنگ لڑرہی ہےاورپارٹیکےواضع موقفنےعوامکےدلوں میں جگہ بنالی ہے۔

ان خیالات کا اظہار خاران کے صحافیوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کی ثنا بلوچ نے کہا کہ بلوچستان پس ندگی کی تصویر ہے عوام کے ٹیکسوں سے جمع ہونے والے رقم کرپشن کا شکار ہیں بلوچستان کی ترقی کے بجائے ایک طبقہ امیر ہوتا جارہا ہے لوگوں کو پینے کی صاف پانی میسر نہیں عوامی مسائل و مشکلات پر آواز بلند کرنا ہ ری ذمہ داری ہے ۔

انھوں نے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی ایک سوچ اور فکر کا نام ہے اور عوامی ح یت سے بلوچستان کے سائل و وسائل کی دفاع اور ناانصافیوں کے خلاف جمہوری و سیاسی آواز بلند کرنے کے لیئے برسر پیکار ہے انھوں نے کہا بلوچستان میں تعلیم /،صحت/ ذرائع آبنوشی جیسے بنیادی سہولیات کا فقدان ہے ۔

ان حالات میں عوام فرزند بلوچستان سردار اختر جان مینگل اور کاروان کا مزید ساتھ دیکر بی این پی کے جھنڈے تلے متحد ہو کر آگے بڑھیں ثنا بلوچ نے کہا کہ جلد خاران کا دورہ کرتے ہوئے مستقبل میں بھر پور سیاسی کردار ادا کرونگا۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی کوئٹہ

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

PTI voted for Sanjrani on ‘order from top’: Sirajul Haq

LAHORE: Questioning the credibility of the Senate after its recent elections and adding fuel to …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com