Home / Archives / بلوچستان کے اجتماعی مفادات کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، جہانزیب جمالدینی

بلوچستان کے اجتماعی مفادات کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، جہانزیب جمالدینی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ج ل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی قومی جمہوری سیاسی و نظریاتی قوت ہے اس حوالے سے بلوچستان کے قومی جملہ مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت ثابت قدمی کے ساتھ عوام کے اجتماعی مفادات کے حصول کیلئے جدوجہد کررہیہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے رہن ء و کارکن بھرپور انداز میں بلوچستان بھر میں 2018ء کے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں اور عوام رابطہ مہم شروع کر کے ووٹ کے اہمیت کے حوالے سے شعور اجاگر کریں ۔

انہوں نے کہا کہ بی این پی کی قیادت و رہن ء و کارکنوں نے عوام کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑا بلکہ ان کے اجت عی و قومی وسیع تر مفادات کی خاطر بے ش ر قربانیاں دیں نظریاتی و جمہوری سیاست کے فروغ کیلئے ہ ری جدوجہد غیرمتزلزل رہی ہے عوام کے احساسات و جذبات کے عین مطابق مثبت سوچ کو پروان چڑھاتے ہوئے سیاسی فکر کو تقویت دی ۔

انہوں نے کہا کہ عوام پہلے بھی ہ رے ساتھ تھے اور اب بھی ساتھ دیں گے عوام جانتے ہیں کہ بی این پی سیاسی قوت ہے جو عوام کے دکھ درد و جملہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرتی ہے ہم نے ہمیشہ عوامی مفادات کی ترج نی کی ہے سیاست میں گروہی مفادات کی تکمیل کو اہمیت نہیں دی بلکہ بلوچستان کے وسیع و قومی مفادات کیلئے جہد کر کے ثابت کیا کہ ہ ری سیاست کا محور عوام کو ترقی کی جانب گامزن کرنا ہے ۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی کوئٹہ

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

A modern history of Iran

Abbas Amanat looks at the role that cultural, literary and intellectual ideas have played in …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com