Home / Archives / مذہب کے نام پر بلوچ قوم کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا ، بہادر خان مینگل

مذہب کے نام پر بلوچ قوم کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا ، بہادر خان مینگل

نوشکی: مذہب دین جنت قرآن کے نام پر بلوچ قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا ہے، ملا جنت کے ٹھیکیدار نہیں بنے ہم ملا لوگوں سے زیادہ مسلمان  ہے اسلام میں ووٹ جمہوریت کا تصور نہیں ۔

ان خیالات کااظہار بی این پی کے این اے 260کے امیدوار حاجی میر بہارخان مینگل الیکشن میسچ کے سلسلے میں جاری عیس ٰی چاہ یونٹ ج ل آباد یونٹ درزی چاہ یونٹ غریب آباد یونٹ سے حاجی میر بہادرخان مینگل، حاجی میر وزیرخان مینگل، ضلعی صدر نذیر بلوچ، میر خورشید ج لدینی ، محمد شریف مینگل ، سردار زادہ غلام سرور مینگل، حاجی غلام حیدر بادینی، میر عزیز بادینی ، میر ثناء اللہ ج لدینی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

آج لسنای تنظیم اور لسانی تنظیم کے بی ٹیم نام نہاد مذہبی پارٹی ملکر بی این پی کا راستہ روکنے کیلئے الیکشن میسچ چلارہے ہیں، بی این پی کے قوت سے گھبرا کر آج نام نہاد قوم پرست پارٹی اور رجعت پسند پارٹیاں ایک بن کر میدان میں اترے ہیں۔

بلوچ قوم اچھی طرح جانتی ہے کہ جب خیبر پختونخوا کا جب مسئلہ بن جاتا ہے تو سراج الحق فضل الرحمن ،عمران خان ، محمود اچکزئی، اسفند یار ایک بن کر پشتون بن کر آواز بلند کرتے ہیں مگر بلوچستان میں یہ نام نہاد مذہبی پارٹی عوام کو قرآن کے نام پر بیوقوف بناتا ہے۔

بی این پی بلوچستان کی قومی پارٹی بن چکی ہے، تاریخ گواہ ہے بلوچستان کے مسائل پر بی این پی سب سے زیادہ آواز بلند کی ہے جو پشتون بلوچستان کی باتکرتےہیںوہہ رےبھائیہےجسطرحبلوچستانپرہ راحقہےاسیطرحانکابھیحقہے۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی کوئٹہ

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

تربت: سیکورٹی فورسز پر فائرنگ، 5 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

تربت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 سیکورٹی …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com