Home / Archives / کیچ، ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ ، راکٹوں سے حملے

کیچ، ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ ، راکٹوں سے حملے

کوئٹہ :ضلع کیچ کے علاقے شادی کور ڈیم کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ دو راکٹ بھی فائر کئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے شادی کور میں ڈیم کی حفاظت کیلئے قائم ایف سی کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے قریبی پہاڑوں سے فائرنگ کی ،اور دو راکٹ بھی فائر کئے۔

تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،سیکورٹی فورسز کی جوابی فائر نگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے،واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی کوئٹہ

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

CPEC would only be favorable for foreigners: Akhter Mengal

QUETTA: China Pakistan Economic Corridor (CPEC) has nothing to do with the native people; it …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com