Home / Archives / تربت، بی این پی [عوامی] کے لاپتہ رہنماء کی لاش برآمد

تربت، بی این پی [عوامی] کے لاپتہ رہنماء کی لاش برآمد

کوئٹہ :  تربت سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مقا می رہنما کی لاش برآمد ،تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کی شب لیویز کو تربت کے علاقے دشت سے بی این پی کے مقامی رہنما ء دوست محمد بلوچ کی لاش ملی ۔

جنہیں چار دن قبل نا معلوم مسلح افراد نے اغواء کر لیا تھا ،لیویز نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

لندن اور جنیوا میں بیٹھے خون خوار لوگ بلوچ نوجوانوں کے خون کی قیمت وصل کررہے ہیں،نیشنل پارٹی

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شیپنگ سینیٹر میر حاصل خان …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com