Home / Archives / کیچ، کالعدم تنظیم کے ارکان کے آٹھ گھروں اور ٹھکانوں کو مسمار کردیاگیا

کیچ، کالعدم تنظیم کے ارکان کے آٹھ گھروں اور ٹھکانوں کو مسمار کردیاگیا

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے بلنگور میں میں ایف سی اور حساس اداروں نے کالعدم تنظیم کے ارکان کے آٹھ گھروں اور ٹھکانوں کو مسمار کردیا۔

تفصیل کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے کالعدم تنظیم کے ارکان کی موجوگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

سیکورٹی اہلکاروں نے کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں اور گھروں کو مسمار کردیا ۔ کارروائی کے دوران چار سولر پینل اور دو بیٹریاں برآمد ہوئیں۔

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

CPEC would only be favorable for foreigners: Akhter Mengal

QUETTA: China Pakistan Economic Corridor (CPEC) has nothing to do with the native people; it …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com