Home / Archives / مستونگ وسوراب میں حادثات چار افراد جاں بحق

مستونگ وسوراب میں حادثات چار افراد جاں بحق

مستونگ+سوراب: قومی شاہراہ مین چوک کے مقام پر ایک کوچ نے عبداللہ ترک ساکن کوئٹہ نامی شخص کو ٹکر مار دی جس وہ موقع پر جان بحق ہو گیا واقع کے بعد کوچ ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا مزید کاروائی سوراب پولیس کررہی ہے ،مستونگ میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 3افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مستونگ کے علاقے سونا خان تھانہ کی حدود میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار 3افراد مقصود،زاہد اور صلاح الدین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ لیویز نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

A man shot, hurt in sectarian terror attack

QUETTA: Gunmen sprayed bullets on a taxi carrying ethnic Hazaras at 2nd stop of Brewary Road …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com