Home / 2017 / May / 04

Daily Archives: May 4, 2017

بلوچستان میں مردم شماری میں افغان مہاجرین کا اندراج کیاجارہا ہے، بی این پی

کوئٹہ : بلوچستا ن نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہاگیاکہ پارٹی نے بلوچستان ہائی کورٹ میں مردم شماری سے متعلق جوپٹیشن دائر کی تھی جس میں معزز عدالت نے یہ فیصلہ دیاکہ بلوچستان میں لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کو مردم وخانہ شماری سے دوررکھاجائے اور بلوچ …

Read More »

مستونگ وسوراب میں حادثات چار افراد جاں بحق

مستونگ+سوراب: قومی شاہراہ مین چوک کے مقام پر ایک کوچ نے عبداللہ ترک ساکن کوئٹہ نامی شخص کو ٹکر مار دی جس وہ موقع پر جان بحق ہو گیا واقع کے بعد کوچ ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا مزید کاروائی سوراب پولیس کررہی ہے ،مستونگ …

Read More »

مواصلاتی منصوبوں سے بلوچستان کو مرکزی دھارے میں لانے میں مددملے گی، نوازشریف

اسلام آباد /کوئٹہ : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے بہتر شاہراتی نیٹ ورک اور مواصلاتی منصوبہ جات سے صوبہ کو مرکزی دھارے میں لانے میں بہت زیادہ مدد ملے گی۔ وہ وزیراعلیٰ …

Read More »

خاتون ٹیچر کو بحال نہ کیاگیا تو اسلم بزنجو کے گھر پر دھرنا دیں گے،ندا مینگل

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی)خضدار خواتین ونگ کا اہم اجلاس خواتین سیکرٹری ندا مینگل کے زیر صدارت ہوا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں بی این پی (عوامی)کی مرکزی کمیٹی کے رکن و خضدار کے ضلعی آرگنائزر ڈاکٹر حضور بخش زہری نے خصوصی شرکت کی اجلاس …

Read More »

بی این پی وجمعیت خضدار کا مشتر کہ اجلاس مردم شماری میں بھر پور حصہ لینے کا مطالبہ

خضدار : جمعیت علماء اسلام بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل ) کا مشترکہ اجلاس میں مردم شماری خا نہ شماری سمیت صوبہ کے سیاسی صورت حال پر گفتگو کیا گیا مشترکات پر مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے کا فیصلہ ہوا دونوں جماعتوں عوام سے مردم شماری و خانہ شماری میں …

Read More »

ضلع کیچ سے سابق صوبائی وزیر کے رشتہ دار کی لاش برآمد،کوہلومیں دھماکہ5افراد زخمی

تربت+کوہلو: ضلع کیچ سے سابق صوبائی وزیر وسینیٹر محمد علی رند کے قریبی رشتہ دار کی لاش برآمد، تحصیل ماوند کوہلومیں بارودی سرنگ کے دھماکہ سے 5افراد زخمی ہو گئے، جن میں ایک کی حالت نازک بتائی جائی جاتی ہے،تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز کوہلو سے ٹلین گوخ جانے …

Read More »

Bar Associations boycott Islamabad convention

QUETTA: The Bar Associations of Balochistan have announced to boycott the Lawyers Convention to be organized (today) on Friday by Pakistan Bar Council, saying that it focuses on Panama Leaks and has no scheduled agenda for lawyers from Balochistan. Addressing a Press Conference here at Quetta Press Club on Thursday, leaders of Balochistan …

Read More »

میڈیا عالمی صحافتی اداروں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بی این ایم

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ ’’ ورلڈ پریس فریڈم ڈے ‘‘ کے مناسبت سے پاکستانی صحافتی حلقوں،پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کی جانب سے آزادی صحافت کے دعوے اوربغیر جانب داری رپوررٹنگ کے دعوے محض عالمی صحافتی اداروں کو …

Read More »

فدابلوچ نے بلوچ قوم کو نظر یہ دیا ، بی ایس او آزاد

کوئٹہ : بی ایس او آزاد کی جانب سے 2مئی کو شہید فدابلوچ کی 29 ویں برسی کی مناسبت سے ایک ریفرنس منعقدکیا گیاجس میں رہنماوں نے شہید فدا بلوچ کی کردار اور قائدانہ صلاحیتوں پر روشنی ڈالی۔ رہنماؤں نے کہا کہ فدا بلوچ ایک ایسے کردار کے مالک تھے …

Read More »

سی پیک سے متعلق پیشرفت نہیں ہورہی ،چینی زبان سکھانے کیلئے پنجاب سے لوگ چین جارہے ہیں ،جہانزیب جمالدینی /کبیر محمد شہی

گوادر : ڈیمو گرافک تبدیلی بہت بڑا چیلنج ہے ۔ بلوچستان میں سی پیک منصوبے کے حوالے سے بہت بڑی پیش رفت نہیں ہورہی ہے۔ چائینز زبان سکھانے کے لےئے پنجاب سے لوگ چین جار ہے ہیں۔گوادر میں تر بیت یافتہ لوگوں کی کمی ہے ایسے اقدامات ہونے چاہےئے تاکہ …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com