Home / Archives / تربت ایف ڈبلیو او کیمپ میں سلنڈر دھماکہ،ایک سپاہی سمیت 16 مزدور زخمی

تربت ایف ڈبلیو او کیمپ میں سلنڈر دھماکہ،ایک سپاہی سمیت 16 مزدور زخمی

کوئٹہ: تربت کے علاقے ڈی بلوچ میں قائم ایف ڈبلیو او کے کیمپ میں سلنڈر گیس دھماکے سے کمرہ مہندم ایک اہلکار سمیت 16 مزدور زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ تربت کے علاقے ڈی بلوچ میں قائم ایف ڈبلیو او کے کیمپ میں ایک کمرہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے وہاں رکھے گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گئے ،جس سے کمرہ مہندم ہو گیا حادثے میں ایک سپاہی سمیت 16 مزددور زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو طبی امداد دی گئی جبکہ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

A man shot, hurt in sectarian terror attack

QUETTA: Gunmen sprayed bullets on a taxi carrying ethnic Hazaras at 2nd stop of Brewary Road …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com