Home / Archives / بلوچستان کے ضلع کیچ سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے مندی کور سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
بلوچستان کے ضلع کیچ میں مندی کور کے علاقے سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، 4 افراد کی شناخت یاسر، ماسٹر عبیداللہ، یاسین اور نوروز کے ناموں سے ہوئی ہے جب کہ ایک شخص کی شناخت کا پتہ چلایا جا رہا ہے۔

بشکریہ: ڈیلی آزادی

Share on :
Share

About Administrator

Check Also

کیچ میں ایک شخص قتل ، پنجگور سے لاش برآمد

کوئٹہ: کیچ سے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پنجگور سے …

Leave a Reply

'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com