Home / 2017 / April / 21

Daily Archives: April 21, 2017

Successful academic conference held in a politically ‘disowned’ university in Balochistan

By: Adnan Aamir The future of Balochistan depends upon the success of universities imparting education in remote areas of the province such as LUAWMS In modern world, universities play a fundamental role in transforming the lives of people. Establishing and running universities on sustainable basis is part and parcel for human …

Read More »

بلوچ معاشرے کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے والوں کے عزائم نا کام بنا دینگے ،حاصل بزنجو

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے پارٹی کے مرکزی رہنما چیئرمین زکواۃ کمیٹی پنجگور میجر غلام جان بلوچ کے گھر پر حملے کو انتہائی بزدلانہ وحشیانہ اورقومی روایات کے منافی قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ بلوچ …

Read More »

کوئٹہ ،میں پانی بحران شدید ہوگیا ہے حکمران عوام کو ریلیف دینے میں نا کام ہو چکے ہیں ،بی این پی

کوئٹہ : شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں پیرا میڈیکس کے لانگ مارچ پر شیلنگ اور پارٹی رہنماؤں کی گرفتاریاں اور قلات میں میر سوراب مینگل کے گھر پر چھاپے قابل مذمت ہیں ہزارہ ٹاؤن میں غلام نبی مری ،ناصر علی شاہ ہزارہ سمیت ریلی کے شرکاء …

Read More »

پسنی شدید سمندری کٹاؤ کی زد میں ،علاقہ مکین پریشان ،حکومت سے اقدامات کرنے کا مطالبہ

پسنی : پسنی شدید سمندری کٹاؤ کی زد میں آگیا ،بی سی ڈی اے کی جانب سے تعمیر کی گئی حفاظتی بند کا ایک حصہ سمندر برد ،علاقہ مکین پریشانی کا شکار ہوگئے حکومت ہمیں رہائش کے لیئے اراضی فراہم کرے تفصیلات کے مطابق پسنی کا شمالی حصہ ان دنوں …

Read More »

مستونگ ،پیرا میڈیکس لانگ مارچ کے شرکاء پر پولیس کا دھاوا ،درجنوں زخمی،سیاسی جماعتوں کا شدید احتجاج

مستونگ: پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے لانگ مارچ کے قافلے پر پولیس ولیویز انتظامیہ کی لاٹھی چارج ، آنسو گیس اور شیلنگ سے درجنوں ملازمین خواتین سمیت زخمی ، حالات سخت کشیدہ، آل پارٹیز کے سربراہان اور پیرامیڈیکس کے متعدد افراد گرفتار، مظاہرین کا شدید احتجاج، قومی شاہراہ بلاک …

Read More »

چاغی میں فورسزکی کارروائی، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

چاغی: حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بھاری مقدارمیں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ چاغی میں حساس اداروں اور سکیورٹی فورسزنے مصدقہ اطلاعات پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بارودی مواد بڑی مقدار میں ہے جو کہ غارمیں …

Read More »

434 militants surrender in Balochistan

As part of political reconciliation in Balochistan, 434 militants surrendered to the authorities on Friday evening. The militants belonged to various banned organisations, including Baloch Republican Army (BRA), Baloch Liberation Army (BLA) and other groups. The militants were allegedly involved in attacks on government installations in Quetta, Dera Bugti, Sui …

Read More »

بلوچستان کے قومی مسائل پر کبھی مصالحت کا شکار نہیں ہوئے،نیشنل پارٹی

کوئٹہ: نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کی تنظیمی کانفرنس جمعرات کو صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالخالق بلوچ کی سربراہی میں کوئٹہ میں منعقد ہوئی ۔کانفرنس میں پارٹی کے تمام ضلعی صدور ، ضلعی جنرل سیکرٹریز ،وحدت بلوچستان کے ذمہ داران ،ریجنل سیکرٹری سمیت ارکان مرکزی کمیٹی نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں تمام …

Read More »

بلوچستان میں 25 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں،بی این پی

خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر اور سابقہ ایم این اے میر عبدالرؤف مینگل ضلعی ڈپٹی جنرل سیکٹری شوکت سیاہ پاد ضلعی خواتین سیکر ٹری ذلیخہ مینگل لیبر سیکٹری حاجی منیر احمد رند نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی وجہ سے بلوچستان …

Read More »

سینٹ کا ریکوڈک منصوبے میں ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:اراکین سینیٹ نے بلوچستان کے ریکوڈک سمیت ملک کو نقصان پہنچانے والے منصوبوں کے ذمہ داروں کو سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے،اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کو چائنہ کے حوالے کرنے اور اس سے بلوچستان کو ملنے والے فوائد قوم کے سامنے پیش کئے جائیں۔جمعرات کے روز ایوان …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com