Home / 2017 / April / 14

Daily Archives: April 14, 2017

طلباء رہنماؤں کا صوبائی و زیر تعلیم سے ملاقات ، جامعہ بلوچستان بارے مسائل سے آگاہ کیا ،فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

کو ئٹہ : بلوچستان کے طلباء تنظیموں کے وفد کی صوبائی وزیر تعلیم رحیم زیارتوال سے ملاقات بلوچستان یونیورسٹی میں جاری بے قاعدگیوں بارے تبادلہ خیال کیا وفد میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ، سیکرٹری جنرل منیر جالب، پشتون اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی رہنما ملک عمر، …

Read More »

مغوی سیکرٹری ایجوکیشن کے اغواء کاروں تک پہنچ چکے ہیں، نواب زہری

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی واقعہ پر ایوان کی کمیٹی قائم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں بلوچستان کے بچوں کا ہر صورت دفاع کیا جائے گابلوچستان کے بچے پر امن ماحول میں تعلیم مکمل کرینگے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے اغوا پر روزانہ …

Read More »

محکمہ جیل خانہ جات میں نئے تعینات افراد کو ہراساں کرنے کے معاملے پر سیکرٹری داخلہ عدالت طلب

کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے محکمہ جیل خانہ جات میں نئے تعینات ہونے والے امیدواروں کو ہرا ساں کرنے معاملے پر سیکرٹری داخلہ بلوچستان ، آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان اور سپرٹینڈنٹ اور ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کو عدالت میں طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جیل خانہ …

Read More »

سوئی ڈیرہ بگٹی کوہلو نصیر آباد جعفرآبا دمیں امن و امان کی صورتحال بہتر ہورچکی ہے،بریگیڈیئر امجد علی

سوئی : سیکٹر کمانڈر ایسٹ بریگیڈےئر امجد علی ستی نے کہا ہے کہ سوئی ڈیرہ بگٹی کوہلو نصیر آباد جعفرآبا دمیں امن و امان کی صورتحال بہتر ہورچکی ہے لوگ امن ترقی خوشحالی کی طرف گامزن ہیں دہشت گردی کے باعث فورسسز نے جو قربانیاں دی ہیں انہیں رائیگاں نہیں …

Read More »

نئے میڈیکل کالجز کو فنکشنل نہ کرنا ناانصافی ہے؛ بلوچ ڈاکٹرز فورم

نئے میڈیکل کالجز کو فنکشنل نہ کرنا ناانصافی ہے؛ بلوچ ڈاکٹرز فورم بشکریہ: روزنامہ جنگ

Read More »

کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میں فائرنگ سے ڈاکٹرقتل

کراچی: لیاری میں رات گئے 2 مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ کراچی میں لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں اپنے کلینک سے فارغ ہوکر ڈاکٹر ذوالفقارعلی گھر کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں 2 مسلح افراد …

Read More »

بھارت نے ایک بار پھر کلبھوشن یادو تک قونصلر رسائی مانگ لی

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالا نے پاکستان سے ایک بار پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگی ہے اور کہا ہے کہ کلبوشن بھارتی شہری ہے اس سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com