Home / 2017 / March / 10

Daily Archives: March 10, 2017

بلوچستان ،4سو آسامیوں کی قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم ، اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج

کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی نے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں صفائی ، ٹریفک ،نکاسی آب کی ابتر صورتحال کا جائزہ لیکر اس کی بہتری کیلئے ااقدامات تجویز کرنے کیلئے 12رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی جو ایک ماہ میں اپنی رپورٹ مرتب کر کے اسمبلی کے اگلے سیشن میں اپنی تجاویز …

Read More »

سی پیک، بلوچستان اور اس کی معدنیات کا معاملہ ؛ ببرک کارمل جمالی

ببرک کارمل جمالی معاملہ بلوچستان اور اس کی معدنیات کا   بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اِس کا کُل رقبہ 347190 مربع کلومیٹر ہے جو پاکستان کے کُل رقبے کا 43.6 فیصد حصہ بنتا ہے، جبکہ اِس وقت صوبے کی آبادی ایک محتاط …

Read More »

فورسز کے ہاتھوں بلوچ خواتین کا اغواء بڑھتا جارہا ہے، بی ایچ آر او

کوئٹہ : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ نے کراچی پریس کلب میں اپنے ایک پریس کانفرنس کے دوران ضلع آواران کے علاقے مشکے، تنک اور مُرماسی سے خواتین و بچوں کی اغواء کو بدترین کاروائی قرار دیتے ہوئے کہا فورسز کے ہاتھوں خواتین کے اغواء …

Read More »

کوئٹہ اورتربت سے سیکورٹی فورسز نے 2افراد کو گرفتار کر لیا

کوئٹہ : کوئٹہ اور تربت میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ اور تربت سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2دہشتگرد کو گرفتار کرلیا مزید کارروائی کی جارہی ہے …

Read More »

بلوچستان میگا کرپشن کیس ،ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ،سماعت 17 مارچ تک ملتوی

کوئٹہ: بلوچستان میگا کرپشن کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ احتساب عدالت نے سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی ۔احتسا ب عدا لت کو ئٹہ Iکے جج عبدالمجید ناصر کے رو برو محکمہ بلدیات کے دو ارب روپے سے زائد فنڈز کے خوردبرد کیس میں گرفتار …

Read More »

لسبیلہ ڈام بندر میں سمندری حیات کی نسل کشی انتہاء کو پہنچ گئی

سونمیانی وندر: لسبیلہ کے ساحلی علاقے ڈام بندر میں محکمہ فشریز کی ملی بھگت سے ممنوعہ جالو کے بے جا استعمال سے سمندری حیات کی نسل کشی انتہائی کو پہنچ گیا وہی رب کائنات نے مقامی ماہیگیروں کی روزی روٹی کا ایک نیا وسیلہ ریز(مارولی) کی صورت میں پیدا کردیا …

Read More »

انڈیا سی پیک کی کامیابی نہیں چاہتا ،بلوچستان میں قیام امن کا سہرا پاک فوج کو جاتا ہے ،پیپلز پارٹی بلوچستان

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وا مان کی صورتحال کی بہتری کا سہرا پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے جس کا کریڈٹ قوم پرست جماعتیں لینے کی ناکا م کوشش کررہی ہیں ، موجودہ حکومت کی …

Read More »

بولان- عطا شاد

    پہ ہوشاماں ترْہیت، بشامیں زرد ءِ غم جتیں بولان کپنت بیرءُ سرْپنت دمبال، ءُ سبزیت سُرمگیں بولان سگار ءِ حون چکیں زہ بیت کہ لعلیں رک، مانایک ببیت کاڑ ءِ کہ ڈیہہ ءِ غم، گُشاں ما سرجمیں بولان زمین جنب ءِ خدا بند انت، چو سالی ٹپیّ ءَ …

Read More »

امریکی کانگرس میں پاکستان کو دہشت گردی کا کفیل ملک قرار دینے کا مطالبہ

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، واشنگٹن امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والا ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے والے بااثر رہنما ٹیڈ پو نے پاکستان …

Read More »

CPEC the game changer might change nothing

By SALMAN RAFI The China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) continues to look like a mystery, wrapped in an enigma. In the absence of agreements stipulating and documenting both countries’ interests, the CPEC is creating problems that would strip Pakistan of whatever benefits the multi-billion-dollar project promises. Pakistan’s high-profile developmental claims notwithstanding, there are grey …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com